اقبال دعوی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مدعا علیہ کا عدالت میں مدعی کے دعوے کو درست تسلیم کر لینا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مدعا علیہ کا عدالت میں مدعی کے دعوے کو درست تسلیم کر لینا۔ confession of judgment